کابینہ کمیٹی نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کر دی

0
232
کابینہ کمیٹی نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کر دی

ہاٹ لائن نیوز : کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کی ہے، نجکاری کی فہرست میں پی۔ آئی۔ اے ،سی۔ ایل، فرسٹ وومن بینک لمیٹڈ شامل ہیں، ایچ۔ بی۔ ایف ۔سی، زرعی ترقیاتی بینک،یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن، پیپکو، جنکو ون، ٹو،تھری اورفور بھی فہرست میں شامل ہیں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں بھی نجکاری کی فہرست میں شامل ہیں۔

لیسکو، پیسکو، آئیسکو، میپکو، جیپکو، حیسکو، پیسکو، سیپکو، اسٹیٹ لائف انشورنس، سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ بھی شامل ہیں، پاکستان ری انشورنس کارپوریشن بھی اس فہرست میں شامل ہے۔

Leave a reply