ڈیلس چرچ میں اچانک آگ لگ گئی

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ کی ریاست ٹیکساس کےڈیلس چرچ میں اچانک آگ لگ گئی، جسکے بعد آگ نے چرچ کےبہت بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے اور عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوچکاہے۔
امریکی میڈیا کیمطابق ڈیلس چرچ شہر کے وسط میں واقع ہے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی آگ لگنے کی وجہ معلوم ہوسکی ہے۔








