ڈیفنس کار حادثہ کے ملزم افنان کی ضمانت خارج

0
217
ڈیفنس کار حادثہ کے ملزم افنان کی ضمانت خارج

لاہور انسداد شہر گردی عدالت نے ڈیفنس کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ہلاک کرنے والے ملزم افنان کی درخواست ضمانت خارج کردی

لاہور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کے ہلاک کرنے والے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ،،، وکلاء کی جانب سے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل کئے گئے ،،، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم افنان کی درخواست ضمانت خارج کردی ،،،ملزم افنان کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے

Leave a reply