ڈیفنس کار حادثہ کیس میں ملزم کا والد اور دوست چالان میں نامزد

0
147
ڈیفنس کار حادثہ کیس میں ملزم کا والد اور دوست چالان میں نامزد

لاہور انسداددہشت گردی عدالت،

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کا مقدمہ
ملزم افنان شفقت سمیت دیگر کیخلاف کیس پر سماعت
عدالت نے سماعت6 اگست تک ملتوی کر دی

ملزم افنان کو جیل سے ٹرائل کی حاضری کیلئے پیش کیا گیا

ملزم افنان کا والد شفقت اعوان بطور ملزم حاضری کیلئے پیش ہوا
ملزمان نے مقدمہ سے دھشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عدالت نے آئندہ سماعت پر دھشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست پر دلائل طلب کر لیے

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی

پراسیکیوشن نے کم عمر ملزم افنان سمیت 5 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے
ملزم افنان کے دوستوں کو چالان کے خانہ نمبر 2 میں رکھا گیا ہے عدالت
ملزم کے دوستوں طلب کرنے کی ضرورت نہیں ہے عدالت
ملزم افنان شفقت کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج ہو چکی ہے

ملزم افنان کے والد اور دوستوں کو بھی چالان مین ملزمان نامزد کیا گیا ہے
افنان ٫شفقت اعوان ٫علی عبداللہ٫ محمد سعد٫ اور محمد ابرھیم کو گناہ گار قرار دیا گیا ہے
ملزم افنان اور اس کے دوستوں نے مرنے والی خواتین سے چیڑ چھاڑ بھی کی٫ چالان
ملزم شفقت اعوان نے اپنے کم عمر بیٹے کو ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کے باوجود گاڑی کی چابی دی چالان
ملزم افنان اور ساتھیوں نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کو ہلاک کیا چالان

Leave a reply