ڈکی بھائی نئی مصیبت میں پھنس گئے

ڈکی بھائی نئی مصیبت میں پھنس گئے
سائبر کرائم ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المشہور ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا، ان کے خلاف کئی مقدمات کی تحقیقات جاری ہیں اور ان کا نام پی۔ این۔ آئی لسٹ میں شامل ہے،وہ بیرونِ ملک جا رہے تھے کہ قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔
لیکن ایئرپورٹ حکام نے ان کو روک لیا، اپریل میں موٹروے پولیس نے دورانِ ڈرائیونگ خطرناک اسٹنٹ کرنے اور تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے الزامات پر ان کے خلاف 2 مقدمات درج کیے تھے۔