ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا

0
164
ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی اور انکی اہلیہ عروب جتوئی کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پنجاب پولیس کیمطابق ڈکی بھائی اورانکی اہلیہ پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کا الزام تھا۔ انہوں نے ہتھیار کے ساتھ مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔

پولیس ذرائع کیمطابق ماڈل ٹاؤن آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ڈکی بھائی او عروب کو گرفتار کیا تھا، جس پر حکومت مخالف نعرے لگانے اور ملک میں جاری عوامی مظاہروں کی حمایت کا الزام بھی تھا۔

انہیں حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی۔ دونوں یوٹیوبرز کو بعد میں معافی مانگنے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

Leave a reply