ڈکیتی کےخلاف مزاحمت پرفائرنگ سےتیس سالہ نوجوان ہلاک

0
143
ڈکیتی کےخلاف مزاحمت پرفائرنگ سےتیس سالہ نوجوان ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : منظورکالونی میں ڈکیتی پر فائرنگ سے 30 سالہ ریحان کوکراچی میں قتل کردیاگیا تھا۔ مقتول دوستوں کیساتھ گھر کی دہلیز پر بیٹھا تھا ، جب ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکےنوجوان کوقتل کردیا۔

متوفی گھر کی دہلیز پر دوستوں کیساتھ بیٹھا تھا۔ دوستوں کےموبائل فون چھینےجانےپرریحان نے مشتبہ افراد پر حملہ کیا اور مشتبہ افراد نےاسکوگولی مار دی۔

Leave a reply