ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کا شوہر گرفتار کرلیا گیا

0
253
ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کا شوہر گرفتار کرلیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : ڈبلیو ڈبلیو ای کی مشہور خاتون ریسلر نکی بیلا کے شوہر روسی ڈانسر آرٹیم چیگنٹسیف کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق نکی بیلا کے شوہر آرٹیم کو گزشتہ روز گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں کیلیفورنیا کی ناپا کاؤنٹی جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply