ڈاکٹر یاسمین راشد کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

0
328
ڈاکٹر یاسمین راشد کی مشکلات کم نہ ہوسکیں

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرلیا ، عدالت نے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی ۔

ملزمہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے ضمانت بعدازگرفتاری دائر کررکھی ہے ۔

یاد رہے کہ ملزمہ کیخلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

Leave a reply