ڈاکٹر یاسمین راشد کا رد عمل سامنےآگیا

0
264
ڈاکٹر یاسمین راشد کا رد عمل سامنےآگیا

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر یاسمین راشد نےانسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو یہ کررہے ہیں اس کی وجہ سے عوام کا غصہ بڑھ گیا ہے ، 8 فروری کو پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار جیتیں گے ، بانی پی ٹی آئی کو بھونڈے طریقے سے سزائیں دی گئیں ہیں ، فیصلہ کرتے وقت ضروری قانونی ضابطے بھی پورے نہیں کیے گئے ، عوام سچائی سے بخوبی واقف ہوچکی ہے ، آٹھ فروری کو پی ٹی آئی کو کامیابی ملے گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام آٹھ فروری کو گھروں سے نکلے اور ووٹ کاسٹ کریں ، ووٹ کو استعمال کر کے عوام بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کریں ۔

Leave a reply