ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز,چیمہ کی ضمانتیں التواء کا شکار کیوں۔

0
194
ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز,چیمہ کی ضمانتیں التواء کا شکار کیوں۔

انسداد دہشت گردی عدالت ،

سانحہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے درخواستوں پر مزید سماعت 17 مئی تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے کیس کا مکمل ریکارڈ آئیندہ طلب کر لیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی

ملزمہ کا ان مقدمات میں کردار کیا ہے ، عدالت کا استفسار
ملزمہ نے حجوم کی قیادت کی اور حملے کیے ، پراسیکیوشن
ملزمہ نے مختلف اداروں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے لیے لوگ تیار کیے ، پراسیکیوشن

ملزمہ کے کہنے پر دیگر ملزمان نے پولیس گاڑیاں جلائیں ، پراسیکیوشن
ملزمہ کی گاڑی قبضہ میں لی گئی اور اس سے ریکور ہوئی ، پراسیکیوشن
ملزمہ کا فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ ہوا اور رپورٹ میچ ہے ، پراسیکیوشن
کیا یہ سادہ کیس ہے ؟ بالکل بھی نہیں مائی لارڈ ، پراسیکیوشن

مقدمات کے چالان عدالت پیش کر دیے گئے ہیں ، پراسیکیوشن
عدالت ملزمہ کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے ، استدعا

ملزمہ کی عمر 73 سال ہے اور کینسر کی مریضہ ہے ، درخواستگزار وکیل
ملزمہ پر سیاسی مقدمہ بنایا گیا ملزمہ کا کوئی کردار نہیں ہے ، ملزمہ وکیل
عدالت ملزمہ کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دے ، استدعا

Leave a reply