ڈاکٹر عاصمہ فلپائن میں پاکستانی سفیر مقرر

0
248
ڈاکٹر عاصمہ فلپائن میں پاکستانی سفیر مقرر

ڈاکٹر عاصمہ فلپائن میں پاکستانی سفیر مقرر

ڈاکٹر عاصمہ ربّانی نے فلپائن میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، ڈاکٹر عاصمہ نے فلپائن کے صدر فرڈی نینڈ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سفیرِ کی حیثیت سے اپنی اسناد پیش کیں،اسناد پیش کرنے کے بعد صدر سے ملاقات میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، جن میں سرمایہ کاری ، تجارت اور بین الاقوامی فورمز پر تعاون شامل ہے، اس پر مسرت موقع پر پاکستانی سفیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

Leave a reply