ڈاکٹرز کی سالانہ کانفرنس میں نیکڈ ڈانس پارٹی’

0
145
ڈاکٹرز کی سالانہ کانفرنس میں نیکڈ ڈانس پارٹی'

ہاٹ لائن نیوز: بھارت میں چنئی کے ہوٹل میں ڈاکٹرزکی سالانہ کانفرنس کےدوران رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں صارفین نے اسکو بے ہودہ قرار دیا ہے۔

ایسوسی ایشن آف کولون اینڈ ریکٹل سرجنز آف انڈیا کی سالانہ کانفرنس میں اسٹیج پرفارمنس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک خاتون ڈانسر کو کئی شرکاء کیساتھ رقص کرتے دکھایا گیا ہے۔ تاہم ان میں سے چند ایک نے ڈانسر کا ہاتھ پکڑنے کی بھی کوشش کی۔ یہ کانفرنس 19 سےلیکر 21 ستمبر تک منعقد ہوئی اور 24 ستمبر کواسکی ویڈیو وائرل ہوئی۔

ایکس پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئےایک ڈاکٹر نے کہا کہ ڈاکٹرزکی کانفرنس میں اسطرح کے بیہودہ رقص کو دیکھنا انتہائی مضحکہ خیز ہے، جہاں عام الکوحل پیش کی جا رہی ہے، یہ تمام رقم براہ راست عوام سے اکٹھی کی جائے گی۔

Leave a reply