
اینٹی کرپشن عدالت لاہور
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت 8 جولاۂی تک ملتوی
سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا آج بھی عدالت پیش نہ ہوئے
وکلا نے چوہدری پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی
عدالت نے پرویز الہی اور دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے آئندہ طلب کر لیا
اینٹی کرپشن عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد علی بھٹہ نے کیس پر سماعت کی
چوہدری پرویز الہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا
ڈاکٹرز نے پرویز الہی کو سفر کرنے سے روک رکھا ہے
پرویز الہی کی پسلی کا فریکچر ابھی ٹھیک نہیں ہوا میڈکل رپورٹ
پرویز الہی کو دل کی تکلیف بھی ہے وکلاء
محمد خان بھٹی کو حاضری کیلئے اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا
دیگر بر ضمانت ملزمان عدالت میں حاضری کیلئے پیش
پرویز الہی اور محمد خان بھٹی نے تحریری امتحان میں فیل ہونے والوں کو گریڈ 17 میں ملازمت دی پراسیکیوشن
تحریری امتحان کے نتائج کو تبدیل کرکے من پسند افراد و ملازمت دی گئیں پراسیکیوشن








