ڈاکو 4 بھینسیں لے گئے، فائرنگ سے 4 شہری بھی زخمی

0
160
ڈاکو 4 بھینسیں لے گئے، فائرنگ سے 4 شہری بھی زخمی

ہاٹ لائن نیوز : ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو 4 افراد کو زخمی اور 4 بھینسیں لیکر فرار ہوگئے۔

پولیس کیمطابق ڈکیتی کی واردات خیرپور کے علاقے ببرالو کےقریب گوٹھ جنڈان میں پیش آئی، جہاں ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح ملزمان زخمی افراد سے 4 بھینسیں بھی چھین کر فرار ہو گئے۔

Leave a reply