ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے میں مزید بہتری

0
188
ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے میں مزید بہتری

ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کے آغاز پرہی امریکی ڈالر کےمققبلے پاکستانی کرنسی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کی واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 2سو78 روپے اور6 پیسے ہو گئی۔

Leave a reply