ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

0
247
ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کا آغاز پاکستانی کرنسی روپے کے لیے اچھی علامات کے ساتھ ہوا ، سوموار کو منی مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

کچھ ہی دیر بعد انٹربینک لین دین میں امریکی ڈالر 278 روپے کی سطح پر آ گیا،ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہونا معیشت کی مضبوطی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Leave a reply