ڈالر کو مزید جھٹکے ؛ روپے کی قدر میں اضافہ

0
169
ڈالر کو مزید جھٹکے ؛ روپے کی قدر میں اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر دوسرے روز بھی گر گئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک سطح پر ڈالر 2سو77روپے50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Leave a reply