ڈالرکی قدرمیں انتہائی معمولی اضافہ

0
211
ڈالرکی قدرمیں انتہائی معمولی اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کےمقابلےمیں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیاہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیمطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگاہوکر 278 روپےاور 36 پیسے کاہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روزڈالر 278روپےاور 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply