چیٹ GPT انسانیت کے لیے خطرہ، پابندی لگا دی گئی

چیٹ GPT انسانیت کے لیے خطرہ، پابندی لگا دی گئی
اوپن AI کی خدمات، چیٹ جی پی ٹی اور سورا ایک مرتبہ پھر بندش کا شکار ہو گئی ہیں، جس کے سبب دنیا بھر میں صارفین مشکلات کا شکار ہوئے، اس مہینے میں یہ دوسری تکنیکی رکاوٹ ہے، جس سے صارفین کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، یہ مسئلہ عالمی سطح پر رپورٹ ہوا۔
سب سے زیادہ شکایات یورپ، امریکہ اور ایشیا کے صارفین کی طرف سے موصول ہوئی ہیں، اعداد و شمار کے مطابق 88 فیصد صارفین نے کہا ہے کہ وہ چیٹ جی۔ پی۔ ٹی تک رسائی نہیں ہو رہی ہے، اوپن AI کے آفیشل پیج پر اس مسئلے کو تسلیم کیا گیا ہے، جہاں سروسز میں ناقص کارکردگی نوٹ کی گئی ہیں۔








