چیٹ جی پی ٹی کےخالق پر بہن کا شرمناک ترین الزام

0
239
چیٹ جی پی ٹی کےخالق پر بہن کا شرمناک ترین الزام

ہاٹ لائن نیوز : چیٹ جی پی ٹی کے خالق سیم آلٹمین ان کی بہن کی جانب سے ان پر شرمناک الزامات لگانے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار سیم آلٹمین پر ان کی بہن این آلٹمین کی جانب سے دائر مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے، جس نے 1997 سے 2006 کے درمیان جب وہ تین سال کی تھیں تو اس پر جنسی حملہ کیا۔

این آلٹمین نے امریکی ریاست مشرقی ریاست مسوری میں 6 جنوری کو دائر کیے گئے مقدمے میں یہ بھی الزام لگایا ہے کہ جب وہ 3 سال کی تھی تو اس کے بھائی سیم نے جس کی عمر 12 سال تھی اس سے جنسی چھیڑ چھاڑ کی ۔

تاہم اوپن اے آئی کمپنی کے خالق اور سی ای او آلٹ مین انکی والدہ ، اور دو بھائیوں نے بہن کی طرف سے لگائے گئے تمام الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

Leave a reply