چیونگم چباناکس خطرناک بیماری کودعوت دیتاہے؟

0
215
چیونگم چباناکس خطرناک بیماری کودعوت دیتاہے؟

ہاٹ لائن نیوز : وہ لوگ جو ہر سال ببل گم کو مسلسل اور باقاعدگی سے چبا رہے ہیں ، کروڑوں مائکرو پلاسٹک ذرات انکے جسم کے اندر پیدا ہونے لگتے ہیں۔

مائکروپلاسٹکس میں پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں ، جس کاحجم 5 ملی میٹر سے بھی کم ہے۔ یہ ذرات تقریباہر چیز میں پایاجاسکتا ہے ، بشمول ہوا ، پانی ، کھانا۔

مطالعات نے انکشاف کیا کہ اگر یہ پلاسٹک کے ذرات انسانی جسم میں بنتے ہیں تو ، وہ خلیوں اور ڈی این اے کونقصان پہنچاسکتے ہیں ، جوجینیاتی عمل کو تبدیل کرسکتےہیں اورکینسرکےخطرےکوبڑھاسکتے ہیں۔

Leave a reply