چینی گورنر 58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں جیل منتقل

0
258
چینی گورنر 58 ملازمین سے تعلقات کے الزام میں جیل منتقل

ہاٹ لائن نیوز : چین میں خاتون گورنر کو عملے کے 58 ارکان کے ساتھ رومانوی تعلقات رکھنے پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق خاتون اہلکار ژونگ یانگ کو افیئر رکھنے پر 13 سال قید اور تقریباً 1.18 کروڑ روپے (1 ملین یوآن) جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

وہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی گورنر اور ڈپٹی سکریٹری کے عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں، تاہم اس اسکینڈل سے ان کا کیریئر متاثر ہوا۔ اس پر تقریباً 60 ملین یوآن رشوت لینے اور 58 مردوں کے ساتھ نامناسب تعلقات رکھنے کا الزام ہے۔

Leave a reply