چیف جسٹس کی بحریہ ٹاؤن نیلامی کا کیس سننے سے معذرت

چیف جسٹس کی بحریہ ٹاؤن نیلامی کا کیس سننے سے معذرت
بحریہ ٹاؤن جائیدادوں کی نیلامی کے کیس میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بننے والے بنچ نے کیس سننے سے معذرت کر لی ہے، بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت سے معذرت کر کے کیس پرانے بنچ کو واپس بھجوا دیا، چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ مناسب یہ ہو گا کہ کیس پرانا بنچ ہی سنے، بحریہ ٹاؤن کے وکیل نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آ گیا ہوا ہے۔









