چیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

0
162
چیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس 6 دسمبرکوطلب کرلیا۔

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اسکے تحت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نوکےبعدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا پہلا اجلاس 5 نومبر کوطلب کرلیاہے۔

6 دسمبر کوچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیجانب سے بلائے گئےجوڈیشل کمیشن کےاجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اورپشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی سےمتعلق معاملہ زیرغور آئیگا۔

Leave a reply