چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف اندراج کے کی درخواست پر جواب طلب

0
217
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف اندراج کے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف اندراج کے لیے درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر سماعت 26جون تک ملتوی کردی

عدالت نے الیکشن کمیشن اف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوے جواب مانگ لیا

جسٹس علی باقر نجفی نے مقامی وکیل افاق کی درخواست پر سماعت کی

عدالت کے پاس ایک ماہ 21روز سے اسی نوعیت کی درخواست زیر سماعت ہے درخواست گزار

عدالت اگر درخواست سماعت کے لیے لگا دیتی تو میں مقدمہ کے اندراج کی درخواست دائر نہ کرتا ۔درخواست گزار

اپ مجھے ٹرائل کورٹ مقدمہ کے ندراج کے لیے رجوع کرنے کی اجزت دے دیں درخواست گزار

درخواست میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی دیا گیا،موقف

بیان حلفی میں پیغمبر اسلام کا نام درست نہیں لکھا گیا موقف
بیان حلفی پنجاب تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ 2020 کی خلاف ورزی ہے، موقف
بیان حلفی درست پرنٹ نہ ہونے سے امیدواروں کے عقیدہ پر سوال اٹھ سکتے ہیں، موقف

چیف الیکشن کمشنر نے بیان حلفی درستگی نہ کرکے سنگین جرم کیا ہے موقف
قانون کی خلاف ورزی پر پنجاب حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا، موقف
توہین دین اسلام پر چیف الیکشن کمشنر کیخلاف مقدمہ درج کرنا قانونی تقاضا ہے، موقف
عدالت حکومت کو چیف الیکشن کمشنر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے،استدعا
عدالت تمام ممبران اور صوبائی اسمبلی سے دوبارا حلف لینے کا حکم دے استدعا

Leave a reply