چیس ورلڈ کپ جیتنے والی 19 سالہ کم عمر ترین کھلاڑی

0
156
چیس ورلڈ کپ جیتنے والی 19 سالہ کم عمر ترین کھلاڑی

چیس ورلڈ کپ جیتنے والی 19 سالہ کم عمر ترین کھلاڑی

انڈین کھلاڑی دیویا دیش نے چیس ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے، ویمنز چیس ورلڈ کپ میں انیس سالہ دیویا نے اپنے ہی ہم وطن 45 سالہ ہمپی کو شکست سے دوچار کیا۔

اس فتح کے بعد دیویا ویمنز چیس ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کرنے والی کم عمر ترین چیس پلئیر بن گئی ہیں، اس کامیابی کے ساتھ ہی دیویا دیش نے گرینڈ ماسٹر چیس ورلڈ کپ کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

Leave a reply