چہرے کے غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کا آسان طریقہ

0
195
چہرے کے غیر ضروری بالوں کو ختم کرنے کا آسان طریقہ

ہاٹ لائن نیوز: چہرے کے ناپسندیدہ بالوں کو ختم کرنے کے لیے آپ کو یہ چیزیں درکار ہونگی۔

پھٹکڑی کا باریک پاؤڈر، 1/4 عدد

ایلو ویرا جیل، تھوڑا سا

لیموں کا رس، دو قطرے۔

چینی پاؤڈر، آدھا چائے کا چمچ

کافی پاؤڈر، 1/4 عدد

ان تمام اجزاء کو ملا کر پیسٹ بنائیں اور اس پیسٹ کو ان جگہوں پر لگائیں جہاں بال اگتے ہیں۔

آدھے گھنٹے کے بعد، گیلے تولیے سے ان کو الٹی طرف سے صاف کریں۔

Leave a reply