
ہاٹ لائن نیوز : استعمال شدہ انڈے کے چھلکے چھپکلیوں کو دور رکھنے میں کارآمد ہیں۔ چھپکلیوں کو ان کی بو پسند نہیں ہے۔ انڈے کے چھلکے کھڑکیوں، دروازوں یا ایسی جگہوں کے قریب رکھیں جہاں چھپکلیوں کے آنے کا امکان ہو۔ یہ قدرتی خوشبو چھپکلیوں کو بھگا دے گی۔
کھیرے کی بو چھپکلیوں کے لیے ناگوار ہے۔ بس ایک کھیرا کاٹ کر کچن کاؤنٹر یا دوسری جگہ پر رکھ دیں۔ اس سے ان کو آپ کے کچن سے دور رکھنے میں مدد ملے گی۔









