چھوٹےبچوں کا قد بڑھانےکاانتہائی بہترین نسخہ

0
136
چھوٹےبچوں کا قد بڑھانےکاانتہائی بہترین نسخہ

ماہرطب آغاعباس نےکہاہےکہ تخم بالنگا کولیسٹرول کوکم کرنےمیں مددگار ہے اور دل کےمریضوں کیلئےبہت تازگی بخش بھی ہے۔

انہوں نےتخم بالنگا کےصحت مند فوائد پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہاہے کہ یہ قدرتی یہ جزکولیسٹرول کو کم کرنےمیں مددکرتا ہے اور دل کےمریضوں کیلئےبیحد تازگی بخش ہے۔ اسکے علاوہ ، یہ ہر طرح کے دردسےنجات دینے میں بھی موثر ہے ، بشمول جوڑ ، گھٹنوں ، گردن اور ہاتھ کی ہڈیوں سمیت۔

آغا عباس صاحب نے مزید کہا کہ اگریہ بچوں کو کھلایاجاتا ہے تو ، ان کا قد تیزی سے بڑھتاہے۔

Leave a reply