
سیشن عدالت ، تعلیمی اداروں کے باہر منشیات فروخت کرنے اور چودہ کلو منشیات چرس برآمدگی کیس پر سماعت
عدالت نے مجرم کو عمر قید کی سزا کا حکم جاری کر دیا
ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب چٹھہ نے کیس پر فیصلہ سنایا
ملزم کے خلاف تھانہ لاری اڈہ میں منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
ملزم تعلیمی اداروں میں منشیات کا مکروح دھندا کرتا ہے ، پراسیکیوشن
ملزم کے قبضے سے بھاری منشیات برآمد ہوئی ، پراسیکیوشن
عدالت ملزم کو سزا کا حکم جاری کرے ، استدعا







