چمپئنز ٹرافی 2025 کےلیےایمبیسیڈر کااعلان کردیاگیا

0
143
چمپئنز ٹرافی 2025 کےلیےایمبیسیڈر کااعلان کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی نےپاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفراز احمد کوچیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کیلے سفیر مقرر کیا ہے ۔

سابق ہندوستانی کھلاڑی شیکھردھون ، نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی کو بھی سرفراز احمد کیساتھ ایمبیسیڈر مقررکیاگیاہے۔

آئی سی سی کےبیان کیمطابق ، سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن بھی چیمپئنزٹرافی کےایمبیسیڈر ہونگے۔

Leave a reply