چائنا پورٹ پر آندھی کے باعث کنٹینر الٹ گیا

0
277
چائنا پورٹ پر آندھی کے باعث کنٹینر الٹ گیا

ہاٹ لائن نیوز : چائنا پورٹ پر آندھی کے باعث کنٹینر الٹ گیا۔ کنٹینر الٹنے کا واقعہ ساؤتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل پر پیش آیاہے۔

ذرائع کیمطابق حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ کنٹینر خالی تھااور تیز ہواؤں کی وجہ سے جگہ پر نہیں رہ سکاجبکہ چائنا پورٹ کی کارروائیوں میں اس واقعے سے کوئی خلل نہیں پڑا تھا۔

Leave a reply