پی ٹی آئی کے 25 لوگ لا پتہ ہیں فواد چوہدری

0
211
پی ٹی آئی کے 25 لوگ لا پتہ ہیں فواد چوہدری

فواد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو
یہ بات طہ ہو گئی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہیں ہونی

حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس لگا کر پیسہ کما رہی ہے
اپوزیشن لیڈر کی نا اہلی یہ ہے کہ 7 ماہ بعد بھی علیحدہ علیحدہ احتجاج کر رہی ہیں

جب تک اپوزیشن جماعتیں اکھٹی نہیں ہوتیں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
پی ٹی آئی کے 25 لوگ لاپتا ہیں مگر کسی کو پرواہ نہیں

چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم کی تقرری کے خلاف حامد خان گروپ نے سپریم کورٹ میں درخواست کر دی
سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں

Leave a reply