پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ لاپتہ

0
205
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ لاپتہ

لاہور ہائیکورٹ

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نعیم احمد یاسین کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
درخواست گزار کے وکیل نے درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے وکیل درخواست گزار

درخواست کو واپس لینا چاہتے ہیں وکیل درخواست گزار

جسٹس شکیل احمد نے مغوی کی بیوی سحرش بہرام کی متفرق درخواست پر سماعت کی
سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے 29 جولائی کو گھر پر ریڈ کیا موقف

Leave a reply