پی ٹی آئی کے رہنما ندیم عباس بارا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

0
237
پی ٹی آئی کے رہنما ندیم عباس بارا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر کیخلاف بینک کی اراضی پر قبضہ کا مقدمہ

اینٹی کرپشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی

ملزمان کی جانب سے عدنان نیئر ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے

اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے فیصلہ سنایا

عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر اینٹی کرپشن کورٹ میں حاضری کیلئے پیش ہوئے

ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر نے عبوری ضمانت کی درخواستیں دایر کر رکھی تھی

ندیم عباس بارا اور دیگر کیخلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کیا

ملزمان پر ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں پی سی پی ایل بینک کی پراپرٹی پر قبضہ کا الزام ہے

Leave a reply