پی ٹی آئی کے بانی ایک سزا یافتہ مجرم ہیں

0
147
پی ٹی آئی کے بانی ایک سزا یافتہ مجرم ہیں

پی۔ ٹی ۔ آئی کے بانی ایک سزا یافتہ مجرم ہیں

نارووال میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بانی پی۔ ٹی۔ آئی کے حمایتی چاہتے ہیں انہیں وی۔ آئی۔ پی سہولتیں ملیں، بانی پی۔ ٹی۔ آئی کی حیثیت ایک سزا یافتہ مجرم کی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی۔ ٹی۔ آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے تو پھر ہمیں ڈھکن چوروں کو بھی چھوڑ دینا چاہیے۔

Leave a reply