
نو مئی کو تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کا مقدمہ
انسداد دھشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ارباز زمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
ارباز زمان کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے
ملزم مقدمہ کے ٹرائل میں حاضری کیلئے پیش نہیں ہوا سرکاری وکیل
عدالت نے پولیس کو ملزم ارباز زمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا
ملزم کو 30 مئی کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے عدالت
انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
ملزم ارباز زمان اور دیگر کیخلاف تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کا ٹرائل شروع ہو چکا ہے
ارباز زمان اور دیگر ملزمان کیخلاف تھانہ تھانہ شادمان نے مقدمہ نمبر 768/23 درج کر رکھا ہے









