
لاہور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر سماعت
دو رکنی بینچ نے اپیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی
دو رکنی بنچ نے اپیل کو فل بنچ کے سامنے پیش کرنے کی سفارش کر دی
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے محمد خان وردگ ایڈووکیٹ کی اپیل پر سماعت کی
اپیل میں سیاسی جماعت کا انتخابی نشان واپس لینے اور الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کو چیلنج کیا گیا ہے







