پی ٹی آئی کے امیدوار دہشت گردی عدالت میں پیش

0
294
پی ٹی آئی کے امیدوار دہشت گردی عدالت میں پیش

ہاٹ لائن نیوز : تحریک انصاف کے پی پی 166 سے امیدوار خالد گجر کو انسداددہشت گردی عدالت پیش کردیا گیا ۔

خالد گجر کو چہرہ ڈھانپ کر عدالت میں پیش کیا گیا ۔

انسداددہشت گردی عدالت کے جج نے خالد گجر کو 14 روزہ شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا ، خالد گجر کو سانحہ 9 مئی مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

تفتیشی افسر نے عدالت سے درخواست کی کہ خالد گجر کی شناخت پریڈ درکار ہے لہذا شناخت پریڈ کےلیے 14 یوم کی استدعا منظور کی جائے ۔

Leave a reply