پی ٹی آئی کےبانی اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی

0
145
پی ٹی آئی کےبانی اوربشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : توشہ خانہ ٹوکیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

اسلام آباد کی خصوصی عدالت سنٹرل ون کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔

توشہ خانہ 2 کیس کی ابتدائی تحقیقات نیب نے کی، نیب ترامیم کی روشنی میں کیس ایف آئی اے کو منتقل کیا گیا، ستمبر 2024ءمیں ایف آئی اے نے تحقیقات کے بعد چالان عدالت میں جمع کرایا۔

Leave a reply