
عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو
کل جو بجٹ پاس کروایا گیا یہ عوام پر قاتلانہ حملہ ہے
اب مہنگائی کا طوفان آئے گا
پارلیمنٹ میں بجٹ پر تقریر کی
میری کسی ممبر پارلیمنٹ نے تردید نہیں کی
محسن نقوی حکومت نے ساڑھے چار سو ارب گندم درآمد کی گئی
اس پر بہت کمشن بنایا گیا
کاشتکاروں نے اپنی فصل کوڑیوں کے داموں بیچی
اب برآمد کرنے کا عندیہ دیا جارہا ہے
اب دوبارہ سے پیسہ بنایا جائے گا
امریکہ حکومت نے الیکشن رپورٹ پر قراداد پیش کی
ساری دنیا انتخابات پر اعتراض کر رہی ہے
پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے
بطور سیکرٹری جنرل انصاف نہیں کر سکتا اس لیے استعفیٰ دیا
عدت کیس ٹیکنیکل بنیاد پر مسترد کیا گیا
اس فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ جا رہے ہیں









