پی ٹی آئی کوجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی

0
207
پی ٹی آئی کوجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان تحریک انصاف کوترنول میں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔

پی ٹی آئی اسلام آباد کےصدر عامر مغل نے ڈپٹی کمشنراسلام آبادکیساتھملاقات کی۔ عامر مغل نے کہاہے کہ ہم نے انتظامیہ کو جلسے کیلیے چار جگہوں کے نام تجویز کیےتھے،جن میں سے ترنول جگہ پراتفاق ہو گیا ہے۔

Leave a reply