پی ٹی آئی کاقافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کےبانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پر پہنچ گیاہےاور وہاں سے ڈی چوک کیجانب رواں دواں ہے۔
تحریک انصاف کے کارکنوں اور راہنماؤں کا قافلہ اب اسلام آباد کےزیرو پوائنٹ پر پہنچ کرڈی چوک کیجانب رواں دواں ہے۔
قبل ازیں تحریک انصاف کا قافلہ جی 11 اور جی نائن سے گزرا جہاں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا۔








