پی ٹی آئی کااحتجاج کسی ایک جماعت کا نہیں ؛ فواد چوہدری

0
180
پی ٹی آئی کااحتجاج کسی ایک جماعت کا نہیں ؛ فواد چوہدری

ہاٹ لائن نیوز : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت عوامی نمائندوں کی حکومت نہیں، 18 سیٹوں پر وزیراعظم بن چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کا اعلان کیا ہے، یہ احتجاج کسی جماعت یا فرد کا احتجاج نہیں یہ احتجاج ہر پاکستانی کا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مذاکرات کے ذریعے حل نکالا جائے تو سیاست میں بھی بہتری آسکتی ہے، مذاکرات کے ذریعے حل نکالا جائے تو اسے سمجھوتہ نہ سمجھا جائے، سیاسی قیدیوں کی رہائی پاکستان کے آئین کا معاملہ ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ احتجاج سے متعلق حتمی فیصلہ کل جمعرات تک متوقع ہے، کل کوئی چیت ہوئی تو سیاسی درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے ،

Leave a reply