پی ٹی آئی نے مینار پاکستان میں پاور شو کرنےکا فیصلہ کرلیا

0
164
پی ٹی آئی نے مینار پاکستان میں پاور شو کرنےکا فیصلہ کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو لاہور کےمینار پاکستان میں ایک بڑا پاور شو کرنیکا فیصلہ کتلیا ہے۔ڈی سی لاہور کو بانی پی ٹی آئی کی کال پرہونےوالے جلسےکی اجازت کے لئے آج یا کل درخواست دیجائے گی۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ اجلاس کی اجازت نہیں دیتی ہے تو ، پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت نے لاہورجلسے کی ابتدائی تیاریوں کیلئے ہدایات دی ہیں۔

Leave a reply