پی ٹی آئی میں پھوٹ کی اصل وجہ سامنے آگئی

0
181
پی ٹی آئی میں پھوٹ کی اصل وجہ سامنے آگئی

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر رہنماؤں کے تحفظات کھل کر سامنے آگئے ہیں جسکے بعد پنجاب کے متعدداراکین اسمبلی نے علیمہ خان کو پارٹی سنبھالنےکامشورہ دیاہے۔ اراکین پنجاب اسمبلی نے بھی علیمہ خان کو یہ تجاویز اپنے اجلاس میں دی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف موروثی سیاست چلتی ہے، پارٹی کو جمہوریت پسندبنانامشکل ہے۔ موجودہ قیادت کیوجہ سے پارٹی ڈسپلن متوازن نہیں ہے۔

میجر (ر) اقبال خٹک کیمطابق ایک سے زائد ہدایات کیوجہ سے فیصلے غلط ہو رہے ہیں۔ 24 نومبر کااحتجاج بھی غلط فیصلے کیوجہ سے ناکام ہوگیا۔

Leave a reply