پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے بھائی رہا کیوں نہ ہو سکے

0
167
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے بھائی رہا کیوں نہ ہو سکے

لاہور ہائیکورٹ،

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کی باَزیابی کی درخواست پر سماعت

فاضل جج کی رخصتی کے باعث سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی
جسٹس شہباز رضوی کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
عدالت نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے مہلت دے رکھی ہے
عدالت نے حکومت پنجاب سمیت فریقین سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے

لاہور ہائیکورٹ کا سنگل بنچ اظہر مشوانی کے والد قاضی حبیب الرحمان کی درخواست پر سماعت کرنا تھی

درخواست اظہر مشوانی کے والد قاضی حبیب الرحمن کی جانب سے دائر کی گئی ہے
سی ٹی ڈی اہلکاروں نے رات تین بجے اظہر مشوانی کے بھائیوں کو گرفتار کیا ، موقف
ابھی تک یہ علم نہیں کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے، موقف

بیٹوں کے متعلق کچھ نہیں بتایا جا رہا کہ انھیں کہاں رکھا گیا ہے موقف
بیٹوں کی زندگی خطرے میں ہے درخواست گزار
عدالت بیٹوں مظہر الحسن اور ظہور الحسن کو بازیاب کرانے کا حکم دے ، استدعا

Leave a reply