امریکی ڈالرکی قدرمزیدگرگئی

0
82

ہاٹ لائن نیوز : زرمبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

2024 کے دوسرے مہینے میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے پرآگئی۔

امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 279 روپے 20 پیسے تک گر گئی۔

Leave a reply