پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر کیخلاف بینک کی اراضی پر قبضہ کا مقدمہ میں اہم سماعت

0
232
پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر کیخلاف بینک کی اراضی پر قبضہ کا مقدمہ میں اہم سماعت

اینٹی کرپشن عدالت

پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر کیخلاف بینک کی اراضی پر قبضہ کا مقدمہ
پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر اینٹی کرپشن کورٹ میں حاضری کیلئے پیش ہوئے

عدالت نے ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر کی عبوری ضمانت میں یکم جون تک توسیع کر دی
اینٹی کرپشن کورٹ کے جج صفدر علی بھٹی نے سماعت کی
عدالت نے آئندہ سماعت پر اینٹی کرپشن سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی
ندیم عباس بارا اور کرامت علی کھوکھر نے عبوری ضمانت کی درخواستیں دایر کر رکھی ہیں

ندیم عباس بارا نے دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست دایر کر رکھی ہے
ندیم عباس بارا اور دیگر کیخلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کیا
ملزمان پر ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں پی سی پی ایل بینک کی پراپرٹی پر قبضہ کا الزام ہے

Leave a reply